

Loading content...
بات یہ ہے کہ ساری دنیاکہ فضائل بیان کرتے جائو کسی مولوی صاحب کواعتراض نہ ہوگا کیونکہ وہ خود کوعالم سمجھ کراپنے فضائل ہی سمجھے گااور اسکی صداقت پہ کوئی شک بھی نہ کریگا حالانکہ وہ جانتاہے کہ جہاں علما کی تعریف ہوئی ہے وہاں انکیمذمت بھی صادر ہوئی مگر وہ مذمت دوسرے کی اورفضیلت اپنی سمجھتا ہے اور اسی بات سے انکی بدنیتی ثابت ہوتی ہے کہ علما کے فضائل سے انھیں خوشی ہوتی ہے مگر پاک خاندان علیھم السلام کے فضائل کے معاملے میں انھیں اپنی توہین نظرآتی ہے جیساکہ ثقیفہ والوں کونظر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار