

Loading content...
علماکی مجلس ومحفل جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہے امام کے قبہ مبارک کے متعلق حدیث تھی کہ یہ روصة من ریاض الجنہ ہے اس پہ بھی اعتراض ہوئے مگر عالم کی محفل پہ کسی نے اعتراض نہیں کیا آپ خود دیکھیں کیایہ غلو نہیں ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار