

Loading content...
جس نے علما کا احترام کیا گویا اس نے ہمارااحترام کیا ہے اور جس نے ہمارااحترام کیا اسنے گویا اللہ کا احترام کیا ہے ۔عالم کی دعا کبھی ردنہیں ہوتی ۔جس نے عالم کے پیچھے نماز ادا کی اس نے میرے اور ابراہیم علیہ السلام کے پیچھے نماز ادا کی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار