

Loading content...
جوشخص ایک باب علم حاصل کرنے کوگھر سے نکلتاہے اسے ہرقدم پہ ایک ہزارشہید کا اجر عطا ہوتا ہے عام شھید نہیں بدر کے شہدا جیسا اجرملے گا اور فرمایا طالب علم اللہ کا حبیب ہوتا ہے اب خود سوچیں اللہ کا حبیب کس کا لقب ہے ؟ ۔یہاں بھی وہی بات ہے ابھی اس نے علم میں سے کچھ بھی حاصل نہیں کیامگر شہدائے بدر جیسے ایک ہزارشہید کااجر مل رہاہے کیا یہ غلو نہیں ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار