

Loading content...
دیکھئے ابھی اس نے حاصل کچھ نہیں کیا ابھی جاہل ہے مگر اسے ہر قدم پہ ایک نبی کااجر دیا جا رہا ہے کیا یہ غلو نہیں ہے کہ ایک جاہل ایک لاکھ چوبیس ہزارانبیا سے بڑھ رہا ہے مگر اس میں شک کرناجائز بھی نہیں ہے کیونکہ مالک کل حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرما دیا ہے ہاں اس سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ جس کے پاس جانے کی یہ فضیلت ہے وہ خود کیسا ہوگا؟ اور اسی سے یہ بھی سوچ لیں کہ یہ ایک امتی ہے تھوڑاساعلم رکھتا ہے اور وہ بھی ناقص علم کاحامل ہے مگر اتنا صاحب فضل ہے توحامل علم الہی ذوات علیھم الصلوات والسلام کا کیا مرتبہ ہوگا؟ ستم ظریفی یہ ہے اب اسی پہ جھگڑا شروع ہے کہ پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کے فضائل بیان کرنا غلو ہے ۔چند اور احادیث بھی دیکھ لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار