

Loading content...
لیکن یہ نہ سوچیں کہ میں ان احادیث کی نعوذ باللہ تکذیب کررہا ہوں یہ احادیث معصومین علیھم الصلوات والسلام کے فرمودات ہیں میں انسے نہ ہی انکار کرسکتاہوں اور نہ ان میں چوں وچراکی گنجائش ہے میں توصرف علما کے دہرے رویے کی طرف توجہ دلانا چاہتاہوں وہ یہ کہ انھیں کسی بھی شخص کی کسی فضیلت سے کبھی انکارنہیں رہا اگر اس میں کسی نہ کسی طرح انکی فضیلت کا پہلو بھی نکلتا ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار