

Loading content...
علماکی زیارت سترطواف کعبہ سے زیادہ اللہ کومحبوب ہے بلکہ سترحج مقبولہ اور عمرہ سے افضل ہے علما کی دوات کی سیاہی شہیدوں کے لہوسے افضل ہے ۔آپ یہ احادیث بھی پڑھتے جائیں اور خود سوچتے جائیں کہ کیاعلما کے یہ فضائل غلو نہیں ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار