

Loading content...
ان فضائل کامختصر خاکہ یہ ہے کہ عالم کی نیند عبادت گزارکی عبادة سے افضل ہے عالم کے چہرے پرنظر کرناعبادت ہے بلکہ اس کے دروازے پرنگاہ کرنا عبادت ہے بلکہ اسکے دروازے پرنگاہ کرنا ستر حج مقبولہ سے بھی افضل ہے ۔علماکی مجلس میں ایک لمحہ بیٹھنا اللہ کوایک ہزارسال کی عبادت سے زیادہ محبوب ہے عالم کے چہرے پہ نظرکرنااللہ کوایک سال کے اعتکاف کعبہ سے زیادہ محبوب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار