

Loading content...
میں نے کتب کامطالعہ کیا اور فضائل علم اور طالب علم اور خصوصاً فضائل علماپہ احادیث کاایک بہت بڑا ذخیرہ دیکھا اس میں جواحادیث دیکھے ان میں علمائے کرام کے فضائل میں بظاہر بڑا غلونظرآیا مگر میں یہ دیکھ کرحیران رہ گیا ۔کہ کسی بھی عالم نے ان پر جرح وبحث نہیں کی تھی بلکہ ان پر سبھی علمانے مہر تصدیق ثبت فرمائی ہوئی تھی لیکن پاک خاندان کی کوئی ایسی فضیلت میری نگاہ نہیں گزری جس پہ کسی نہ کسی صاحب نے تنقید نہ کی ہو فضائل علما کی ایک جھلک آپ بھی دیکھ لیں میں اجمالا نقل کرنے کی سعادت حاصل کرتاہوں جوتفصیل کاطالب ہووہ عدة الداعی بحارالانوار جلداول اور منےة المرید جیسے کتب میں دیکھ سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار