

Loading content...
اس دور میں ہم دیکھتے ہیں کہ فتاویٰ کاایک طوفان آیاہواہے نام نہاد علمائے کرام فتوے اپنی فرنٹ پاکٹ میں رکھتے ہیں جوبھی ذراسی بات کرتاہے اس پر فتوے کی سلپ لگادی جاتی ہے خصوصاً جب کوئی شخص محمدوآل محمد صلوات اللہ علیھم کے فضائل کی کوئی بات کرتا ہے تو اس پرشرک وکفرسے زیادہ غالی اور مفوضہ ہونے کافتویٰ لگادیاجاتاہے اورعوام کے سامنے وہ احادیث رکھ دیئے جاتے ہیں جوپاک خاندان علیھم الصلوات والسلام نے مفوضہ اور غلاة کی مذمت میں انشا فرمائے تھے اور ڈرایاجاتاہے کہ پاک خاندان صلوات اللہ علیھم نے توان عقائد کے حامل لوگوں کی مذمت فرمائی ہے ان سے بچو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار