

Loading content...
اب صادر اول کا صرف ایک پہلو ہمارے سامنے ہے اورہزاروں پہلو مخفی ہیں تو اسطرح انکا جو بشری پہلو سامنے ہے وہ مخفی ہزاروں پہلوؤں پر تقسیم ہوگا تو بشریت کا احتمال ایک بٹہ ہزار ہوگا اب جسکے بشر ہونے کا ایک بٹہ ہزار ہونے کا امکان ہو۔یعنی یقین کا ہزارواں حصہ بشریت کو درست ماننے کی طرف مائل ہو اور 999حصے اسے غیر بشر بتا رہے ہوں تو کون احمق ہے جو 999کی یقینی صورت کو چھوڑ کر ایک کو درست مانے گا؟ ۔اور بشریت کا احتمال جب اتنا کمزور ہو کہ 999کے مقابلے میں صرف ایک ہو تو گویا نہ ہونے کے برابر ہے اگر پھر بھی کوئی کہے کہ 999کے مقابلے میں ایک تو موجود ہے تو عرض کرونگا کہ جس میں 99.9فی صد اورہے 0.1اور ہے کیا کوئی ایسا بشر اس دنیا میں بھی موجود ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار