

Loading content...
جب مکان نمونہ متعدد ہوں تو پھر ایک پہلو پہ احتمال ناقص ہوگا جیسے لڈو کا پانسہ ( ڈائی ) ہوتی ہے اسکے چھے پہلو ہوتے ہیں اسکے فضا میں اچھالنے سے احتمال چھ اعداد میں تقسیم ہو جائیگا کیونکہ اسکے مکان نمونہ چھ ہیں اب پہلو جتنے بڑھتے جائیں گے احتمال تقسیم ہوتا جائیگا اور ایک پہلو سے اعتماد و یقین کم سے کم تر ہوتا جائیگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار