

Loading content...
تعددی احتمال یہ ہوتا ہے کہ ایک چیز کے بار بار اعادہ کرنے سے جو احتمالات کی فھرست سامنے آئے گی اسکے حساب سے نتیجے میں پیدا ہونے والا احتمال تعدعی احتمال کہلاتا ہے مثلا آپ الف اور جیم والے دو پہلو سکے کو سو مرتبہ فضا میں اچھالتے ہیں 70مرتبہ الف اوپر آیاہو اور 30مرتبہ جیم تو اگلی مرتبہ احتمال ہوگا کہ شاید الف ہی اوپر آئے مگر یہ ضروری نہیں کہ سابقہ تعداد اگلی مرتبہ دہرانے پر باقی رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار