

Loading content...
کلاسیکی احتمال یہ ہے کہ جہاں دو مساوی الامکان دوپہلو سامنے ہوں اور ؛ مکان نمونہ ؛ کے پوائنٹ دو ہوں یہ احتمال کلاسیقی احتمال کہلاتا ہے مثلا آپ ایک سکے کو اچھالتے ہیں اس کے دو پہلو ہیں ایک پر الف لکھا ہے دوسرے پر جیم تو احتمال یہ ہے کہ یا الف اوپر آئیگا یا جیم کیونکہ الف اور جیم کے اوپر آنے کا برابر احتمال ہے اس لئے یہ مساوی الامکان احتمال کلاسیکی احتمال ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار