

Loading content...
جب میں شماریات کا سیزنل مطالعہ کر رہا تھا تو اس میں احتمال پہ میں نے بہت ہی دلچسپ بحث دیکھی عام طور پر تو احتمال احتمال کی رٹ لگائی جاتی ہے مگر اسکا درست مفہوم کیا ہے؟ اسے واضح نہیں کیا جاتا ستارہویں صدی عیسوی میں احتمال پہ مربوط اور سائنٹیفک تحقیق شروع ہوئی اس میں احتمال کی تین اقسام وضع کی گئیں ( (1کلاسیکی احتمال ( (2تعدعی حتمال ( (3موضوعی احتمال
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار