

Loading content...
اگر یہ دیکھنا ہو کہ سمندر کے پانی میں کتنے فی صد نمکیات ہیں تو منطق کہتی ہے پہلے سارے سمندر کا پانی لیب سے گزار کر مقدار معلوم کرو کہ کتنے فی صد اس میں نمک ہے اسکے بعد منطق بتائے گی پورے سمندر میں نمکیات 10فیصد ہیں (صغریٰ) یہ قطرہ سمندر کے پانی کا ہے (کبریٰ) لہذہ اس قطرے میں نمکیات دس فیصد ہیں نتیجہ کوئی ان احمقوں سے پوچھے اگر کلی معلوم ہو تو جزی کیلئے صغری و کبریٰ قائم کرنیکی کیا ضرورت ہے ؟ ۔منطق نے جب بھی بحث کرنی ہے پہلے ایک ؛ کلی ؛ قائم کرتی ہے اگر کلی ہی ناقص ہو تو جز کا علم کبھی بھی درست نہیں ہو سکتا اور یہی منطق کے دوسرے حصے( استقرائیہ منطق ) کی بنیاد ہے مثلا اگر صغریٰ اسطرح قائم ہو کہ ( (1انسان کتے ہیں ( (2زید انسان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار