

Loading content...
میرے مھربانو میں آپ کو اتنا ہی بتانا چاہتا تھا کہ پاک خاندان کے بارے میں جتنے آرا موضوع بحث بنے ہوئے ہیں سب ناقص اور فساد سے خالی نہیں ہیں اور ہمیں ان ذوات کی حقیقت کو تلاش کرنا ہی نہیں چاہئیے یہ اللہ کا ایک مخفی راز ہیں ان پر اجمالی ایمان رکھنا ضروری ہے ورنہ ارسطو خان صاحب کی منطق تو ایک احمقانہ طرز فکر کی حامل ہے اس کا کلیہ ہی الٹا ہے پہلے ایک کلی معلوم کرو یا فرض کرو پھر اس سے جز کے بارے میں علم حاصل کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار