

Loading content...
اب دو ہی صورتیں باقی رہتی ہیں یا تو اسکی اولیت والی جملہ احادیث سے انکار کر دیا جائے جو ناممکن ہے یا پھر ماننا پڑے گا کہ جسے ھم اولاد آدم اور نوع بشرسے ثابت کرنے کی سعی مذموم کر رہے ہیں وہ حقیقت اللہ کا ایک ایسا راز ہے جو کبھی بھی کسی پہ منکشف نہیں ہوا اسکی محکم حیثیت وہ جو اللہ کا سرالاسرار والی ہے اور متشابہ بہ بشریت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار