

Loading content...
اگر یہ صادر اول ہر دور میں ظہور پذیر ہوتا رہا ہے اور سب کی ہدایت فرماتا رہا ہے تو صاف ظاہر ہے کہ انہی کی شکل و صورت میں انہی کی اولاد کی شکل میں آتا رہا ہو گا جب 80ہزار آدم کی اولاد کی شکل میں آنے کے باوجود یہ انکی اولاد نہیں بن سکا تواس آدم کو کونسے سرخاب کے پر لگے ہوئے تھے کہ یہ اس آخری آدم کی حقیقی اولاد بن گیا اوراس کی نوع اسی آدم مرحوم کی نوع سے ہو گئی اگر 80ہزار آدم کی اولاد کی حیثیت و شکل میں یہ صادر اول ظاہر نہیں ہوا تو پھر کس حیثیت سے ظاہر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار