

Loading content...
پھر جو اتنا عظیم تھا کہ اسے رحمة اللعلمین کہا گیا اس سے 80ہزار آدم بھی محروم رہے اور موجودہ دور کے آدم کی اولاد میں سے صرف دو فی صد کو اس سے استفادہ حاصل ہوا اور ان دو فی صد میں بھی 99فی صد شفاعت کی وجہ سے نجات پائیں گے اسطرح انسانیت کا ہزارواں حصہ آکر ایسا نکلتا ہے جس نے اس سے استفادہ کیا ہے اور لاکھواں حصہ عرفان و ایمان کے آخری منازل کو پہنچا ہوا ثابت ہوتا ہے تو اتنی کم افادیت کی چیز کو اتنی زیادہ اہمیت کیسے حاصل ہوئی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار