

Loading content...
سارے آدم نہیں صرف چند ہی کے بارے ثابت کرنا ہوگا کہ یہ صادر اول وہاں ظاہر ہوا تھا یا نہیں ؟ اگر ظاہر نہیں ہوا تھا تو کیا ان انسانوں کو ہدایت کی ضرورت نہ تھی؟ کیا وہ انہی شعوری مراحل سے نہ گزرے ہونگے کہ جن سے آج کی نوع انسان گزررہی ہے؟پھر یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ جسے سب سے اول خلق فرمایا گیا وہ صادر اول جوعالم انوار کو عبادات سکھاتا رہا جب سلسلہ انسانیت زمین پر جاری ہوا تو 80 ہزار آدم اپنی اربوں اولاد کے ساتھ اس کے فیض و رحمت سے کیسے محروم رہے ؟پھر جس معلم اول کو سب سے اول خلق فرمایا گیا وہ کھربوں سال غائب اور بے فیض رہا صرف 63
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار