

Loading content...
اسکا ایک ثبوت وہ شجرے ہیں جو بائیبل اور کتب مخذ میں لکھے ہوئے ہیں کیونکہ سلسلہ نسب دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ جناب آدم علیہ السلام سے جناب عبدالمطلب علیہ السلام تک 50پشتوں کا فاصلہ ہے اور اوسط ایک پشت 25سال لیتی ہے مگر ہم اس کو مبالغے کی حد تک بڑھادیں توایک پشت کو ایک ہزار سال ہی دے دیں تو بھی زیادہ سے زیادہ 50ہزار سال کا فاصلہ مانا جا سکتا ہے ۔اس سے زیادہ نا ممکن ہے اور یہ حجری ڈھانچے ( فوسلز) ایک کروڑ سال پرانے ہیں تو وہ انسان جسکے یہ پنجر ہیں وہ کس آدم کی اولاد تھا؟ اب ھم امیرالمومنین علیہ السلام کے خطبے کی رو سے 80ہزار آدم کا تصور قبول کر لیتے ہیں ورنہ سائنس کے سامنے شرمندہ ہونے کے سوا کچھ حاصل نہ ہوگا کیونکہ وہ تو پہلے اشرف المخلوقات کو بندر زادہ ثابت کر رہی ہے جب ھم اس نظریے کو بھی قبول کر لیں کہ اس بنی نوع انسان کے آدم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار