

Loading content...
جدید سائنس نے ثابت کیا ہے کہ یہ ہماری زمین اربوں سال پہلے عالم وجود میں آئی اور کروڑوں سال سے اس پر جاندار آباد ہیں اور لاکھوں سال سے انسان روئے زمین پر جلوہ گر ہے جیسا کہ 92لاکھ سال پہلے کے فوسل( حجری ڈھانچوں) سیثابت ہے کہ انسان تقریبا ایک کروڑ سال سے صفحہ ارض پر موجود ہے ۔دوسری طرف سے یہ بھی ثابت ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم تک کا زمانہ جو گزرا ہے وہ صرف 6445سال کاعرصہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار