

Loading content...
تو جن ذوات کے اور بنی آدم کے مابین ہزاروں اختلافات ذات اورعظیم بعد خلقت موجود ہے انہیں منطق مرحومہ کے کس قانون سے بشریت میں گھسوڑا جارہا ہے؟ انکا یہی جرم ہے کہ یہ اس بدبخت بشر کی ہدایت کو تشریف لائے ہیں کہ ہر ذلیل و حقیر بشر نے انکی بشریت کا راگ الاپنا شروع کر دیا ہے اور حالت یہ ہے کہ کوئی بات تک نہیں کر سکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار