

Loading content...
کیونکہ نہ یہ اولیت میں بشر ہیں نہ آخرت میں بشر ہیں تو درمیانہ مختصر وقت کا ایک سونپا ہوا کردار انکی اصلیت میں کیسے داخل ہوگیا ہے ؟ اگر یہ نوع بشر ی کے کامل ترین افراد ہیں تو پھر کیا ہر بشر صادر اول کی طرح ان مراحل سے گزرا ہے جن سے یہ پاک خاندان علیھم السلام گزرے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار