

Loading content...
کیا مختلف ادوار میں اس میں کوئی کمی بیشی بھی ہوتی رہی ہے یا نہیں ؟ اکثر علماء ان ذوات پاک کے دو جنبے بیان کرتے ہیںتو کیا اپنے جملہ مراحل میں یہ دونوں جنبے اس صادر اول کا حصہ رہے ہیں اگر دنیا میں بشریت ان میں موجود تھی مگر روز اول ان میں بشریت نہ تھی تو پھر مستقل حیثیت بشری ہوگی یا غیر بشری؟ اگر یک جنبائی حقیقت ہی حقیقت کلیہ تھی تو یہ بشریت کا لباس عارضی ہوگا یا مستقل ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار