

Loading content...
اگر عالم ازل والی انکی حقیقت بعینہ دنیا میں آئی ہے جیسے ایک سیب کو ایک کمرے سے اٹھا کر دوسرے میں رکھ دیا جائے اگر اسطرح یہ حقیقت وہاں سے یہاں پہنچی ہے تو ازل میں بھی بشریت ان میں ثابت کرنا ہوگی کیونکہ ایک کمرے سے دوسرے کمرے تک لاتے لاتے سیب بینگن نہیں بن جاتا یعنی اگر ھم اسے کمرہ نمبر 2میں بینگن پاتے ہیں تو لازماً کمرہ نمبر 1میں بھی وہ بینگن ہی تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار