

Loading content...
اگر سب سے آخری صورت کہ وہ عین بشر بن کر آئے تو درمیانہ ساری صورتوں کے ساتھ صادر اول والی بات غلط ہو جاتی ہے اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ انکی بشریت کو تسلیم کرنے سے صادر اول والی حقیقت کیسے متاثر ہوتی ہے ۔دیکھئے کیا صادر اول اپنی اولیت میں بھی محمد بن عبد اللہ علیھم ا السلام کی حیثیت سے ظاہر ہوا تھا یا مجرد محض تھا ؟ اگر وہاں مجرد محض تھا تو دنیا میں آکر ان اضافتوں میں کیوں پڑ گیا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار