

Loading content...
یہ چھ صورتیں ہیں جو ایک دوسرے سے کچھ پہلوؤں سے متناقض ہیں شربت والی بات درست ہے تو سیب والی غلط ہے ان دونوں میں سے ایک بھی درست ہے تو ساجدین میں منقلب ہونے والی حقیقت غلط ہے اگر ساجدین والی حقیقت درست ہے تو سابقہ سے مل کر بننے والی صورت غلط ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار