

Loading content...
لیکن یہ مسئلہ پھر بھی ناقابل حل رہتا ہے کہ وہ نور جو ساجدین میں انقلاب پذیر ہوتا رہا یا شربت عرش بن کر نازل ہوتا رہا کیا وہ اپنی اولین حقیقت کی جامعیت کے ساتھ آتا رہا تھا یا کسی چوتھی شکل میں آتا رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار