

Loading content...
وہ عرش سے آنے والا مادہ (مشروب) جب تکوین نطفہ کا کام دیتا ہے تو پھر علقہ و مضغہ کی حالت سے بھی گزرتا ہو گا اب شکم مادر میں اسکی خوراک کا مسئلہ ہے تو یہاں احترام مانع ہے ورنہ اس میں بھی بہت سے اشکال موجود ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار