

Loading content...
کیا اولاد آدم میں اسکا انتقال کا سلسلہ جھوٹا ہے؟ کیونکہ یہ تو عرش سے نازل ہونے والے تازے مشروب کی تخلیق ہے جب عرش سے تازہ آنے والے مشروب ہی سے انعقاد نطفہ ہوتا ہے تو اصلاب میں جو کچھ موجود رہا ہے وہ کیا تھا پیشانی عبدالمطلب علیہ السلام میں چمکنے والا نور یا وہ حقیقت تو ولادت کے دن ہی سے رہی تھی جو عرش سے نازل ہوئی ہے اسکا اس پہلے سے موجود حقیقت سے کیا تعلق ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار