

Loading content...
بعض روایات میں یہ ہے کہ اس شربت کا قطرہ کسی سبزی یا پھل پر ڈال دیا جاتا ہے جس سے نطفہ متکون ہوتا ہے پھر شکم مادر میں ایک فرشتہ اسکی دیکھ بھال کرتا رہتا ہے اسکے کاندھوں پہ آیات لکھتا رہتا ہے وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار