

Loading content...
ایک تیسری شکل بھی بعض روایات میں موجود ہے جسکا خلاصہ یہ ہے کہ جب امام و نبی کو پیدا کرنا مقصود ہوتا ہے تو اللہ ایک فرشتے کو بھیج کر ایک ایسا مشروب بھیجتا ہے جو پانی سے زیادہ رقیق مکھن سے زیادہ نرم شہد سے زیادہ شیریں برف سے زیادہ ٹھنڈا دودھ سے زیادہ سفید ہوتا ہے جسے امام نوش کر کے ( نعوذ باللہ )مباشرت کرتا ہے جس سے انعقاد ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار