

Loading content...
یہ بھی سوچنا ہوگاکہ وہاں تذکیر و تانیث کا وجود کسں افادیت کیلئے تھا؟ اگر وہاں ان تعینات سے یہ حقیقت ماوریٰ اور ارفع تھی تو یہاں کس مجبوری کے تحت مذکر مونث بن کر آئے کیا انکی تذکیر و تانیث صرف اظہاری تھی یا حقیقی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار