

Loading content...
اسطرح جناب عبدالمطلب علیہ السلام انکے دادا ثابت نہ ہونگے انکے نور کے امین ثابت ہونگے اسطرح انکا جملہ اجداد سے تولیدی رشتہ منقطع ہو جائیگا ۔آجتک کبھی کسی نے امانت کو امین کے سپرد جنسی طریقے سے بھی کیا ہے ؟ ساتھ ہی بات بھی حل طلب ھوگی کہ ان کے وجود میں آنے میں آبا واجداد کو کتنی حد تک مدخلیت حاصل ہے؟ یعنی اگر حقیقت اولیہ بلا کم و کاست ظاہر و پیدا ہوئی ہے تو والدین کی حیثیت کیا رہتی ہے والد کی یا ذریعے کی؟ یعنی یہ بتانا ہوگا کہ ان کی ولادت میں انکے والدین کا کتنا حصہ ہے؟ اگر ان کی اولیت نوری اور صادر اول والی حقیقت بلا کمی و بیشی دنیا میں ظہور پذیر ہوئی ہے تو اسطرح آل محمد علیھم السلام کا تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے رشتہ باقی رہے گا مگر والدین خصوصاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار