

Loading content...
اگر وہ انکی غیر بن کر اپنے مقام پر باقی رہی تو انکا اپنے غیر سے کیا ناطہ رہتا ہے پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ اپنی تخلیق کے لمحہ اول سے لیکر انکے ظہور اجلال تک وہ حقیقت کہاں محفوظ رہی عرش عظیم پر یا دنیاء بے ثبات کے کسی گوشے میں؟ جو حقیقت عالم اول میں موجودات کو درس عبادات دے رہی تھی اس طویل عرصے میں کیا کرتی رہی؟ صرف آپ ہی عبادات و تسبیحات پڑھتے رہے یا ملکوت کے نوزائیدہ لشکر کو درس عبادات دیتے رہے؟ کیونکہ ملکوت کی تخلیق کا سلسلہ اب تک جاری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار