

Loading content...
اگر یہ تسلیم کر لیا جائے کہ وہ پہلے والی حقیقت اپنے مقام پر باقی رہی اور یہ دوسری حیثیت سے دنیا میں ظہور پذیر ہوئے تو سوچنا پڑیگا کہ وہ کس حیثیت سے اپنے مقام پر باقی رہی ان کی عین بن کر یا ان کی غیر بن کر؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار