

Loading content...
اگرانکی سابقہ و اولین حقیقت و حیثیت انکی اس دنیا میں ظہور اجلال کے ساتھ باقی ہے تو پھر ماننا پڑے گا یہ رشتے صرف اور صرف اظہار ی ہیں انکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں اگر ان کی اولین حقیقت و حیثیت دنیا میں آنے سے معدوم ہو گئی ہو تو پھر یہ اپنی اولین حقیقت کے غیر ہونگے اور اسطرح یہ اپنے غیر سے ادنیٰ ثابت ہونگے ۔اگر حقیقت اولیہ معدوم ہو گئی ہے اور یہ ذوات یہاں کسی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار