

Loading content...
اگر حقیقی ہے تو عالم اول میں بھی یہی رشتہ ہونا چاہیے اگر وہاں ان رشتوں کا نہ ہونا حقیقی ہو اور یہاں رشتوں کا ہونا حقیقی ہو تو اس تناقض و تضاد کے وجوہات کیا ہیں ؟ کہ کس اصول سے وہاں رشتہ نہ تھا اور کس قانون سے ان رشتوں کو حقیقی مانا جائے تناقص کے مقام پر صرف ایک ہی بات درست ہوتی ہے نہ کہ دونوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار