

Loading content...
اگر کمی واقع ہوئی تھی تو اسکا تناسب کیا تھا نصف نصف کی تقسیم تھی یا ایک بٹہ تین یا چار کے حساب سے یعنی اسکا جدا ہونے والے مادے کا اصل سے کتنے فی صد کا بٹوارا تھا ؟ اگر چراغاتی عمل سے تقسیم ہوئی جیسے ایک چراغ سے دوسرا جلتا ہے تووہ دونوں حقیقیں قائم بالغیر تھیں یا قائم بالذات؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار