

Loading content...
اگر مادیاتی عمل سے جدا ہوئی تھی تو کیا تقسیم کے عمل سے گزرنے سے حقیقت اولیہ کی مقدار و کمیت میں کوئی کمی بھی ہوئی یا نہیں؟ جیسے موم کے ایک کلو کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا جائے تو دو حصوں کا حجم طول و عرض و عمق و وزن میں کمی ضرور واقع ہوتی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار