

Loading content...
اگراسی طرح صادر اول کی حقیقت بدلی ہے تو کونسے احکام بدلے ہیں اگر حقیقت اولیہ نہیں بدلی تو اسے عالم شہود میں آنے کے باوجود اپنی حقیقت اولیہ کے خصائص کو باقی رکھنا ضروری ہو گا اسطرح حقیقت اولیہ کو اپنے جملہ صفات و خصائص کے ساتھ آنا لازم ہوگا کہ جسطرح وہاں جسم لطیف تھا یہاں بھی ہو اور وہاں تخلیق حیات سے قبل جسطرح زندہ تھا یہاں بھی اسی طرح ہو اور وہاں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار