

Loading content...
کیا اس تبدیلی سے اس صادر اول کی حقیقت بدل گئی یا حقیقت اولیہ باقی رہی؟ اگر حقیقت اولیہ بدل گئی ہے تو بعد والی حقیقت پہلے والی حقیقت کی غیر ہو گی جو اسے ناقص ثابت کریگی کیونکہ حقیقت اولیہ بدلنے سے احکام بدل جاتے ہیں جیسے انگور کا پانی سرکہ بنے یا شراب بنے تو اسطرح تینوں حالتوں کے علیحدہ علیحدہ احکام ہوتے ہیں۔ انگور کے سرکے کے اور شراب کے احکام جدا جدا ہیں سرکہ طاہر ہے شراب نجس ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار