

Loading content...
اگر کوئی مادہ تھا تو وہ مادے کی تین حالتوں میں سے کونسی حالت میں تھا یعنی ٹھوس تھا مائع تھا یا گیس تھا؟ صادر اول مرکب تھا یا غیر مرکب؟ اگر مرکب تھا تو اسکے اجزائے ترکیبی کیا کیا تھے؟ کیا وہ ترکیبی اجزا صادر اول سے پہلے تھے یا بعد میں خلق ہوئے تھے ؟ اگر وہ صادر اول سے پہلے تھے تو پھر وہی اجزا ہی صادر اول ہونگے نہ یہ ذوات اگر بعد میں وہ اجزا خلق ہوئے ہیں تو صادر اول کا حصہ کس طرح بن گئے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار