

Loading content...
اگر ان سے پہلے تھا تو انکے بجائے وہ واسطہ ہی صادر اول قرار پائے گا نہ کہ ان ذوات کا نور اگر وہ بعد میں خلق ہواہے تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ اللہ نے پہلے روح القدس یا کسی دیگر واسطے کو پہلے خلق فرمایا پھر اسے بلاواسطہ ہدایت فرمائی اور پھر اس نے ان ذوات کی ہدایت فرمائی اب اس صادر اول کو اللہ نے بلاواسطہ ہدایت نہیں فرمائی تو ان کی ہدایت میں کونسی چیز مانع (رکاوٹ) تھی کہ اللہ نے انھیں تو بلاواسطہ ہدایت نہیں دی بعد والے کو بلاواسطہ دی ہے؟ کیا ان میں بلاواسطہ ہدایت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار