

Loading content...
تحصیل کیلئے انوار نعمانیہ جلد ( (1صفہ 12سے صفہ 24تک دیکھ لیں اصول کافی مراة العقول بحارالانوار وغیرہ سبھی کتب میں ایسے روایات موجود ہیں اھل سنت حضرات نے بھی ایسے روایات جمع کئے ہیں کیونکہ ان سے کسی نے انکار نہیں کیا اس لئے زیادہ ثبوت و حوالہ جات لکھ کر کتاب کی ضخامت نہیں بڑھانا چاہتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار