

Loading content...
پھر اس میں بشریت کو بھی شامل سمجھ لے تو پاگل ہو جائے مکمل طور پر تو کوئی نتیجہ حاصل کرنا ہے ہی محال اگر کسی کو ان رازوں پر غور و فکر کرنے کا شوق ہو اور اپنے عقل و علم پر ناز ہو تو پھر میں چند سوالات درج کرتا ہوں ان پر غور و فکر کر کے کوشش کرے کہ کوئی نتیجہ حاصل کر لے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار