

Loading content...
اس حقیقت سے کوئی انکارنہیں کر سکتا کہ تزکیہ نفس کے بغیر حقیقی معرفت کا حصول ناممکن ہے اگر ہم تزکیہ نفس اور زہد و تقوی کو اختیار کرلیں تو یہ بحثیں خود بخود معدوم ہو جاتی ہیں اور نور علم جب قلوب میں پرتو فگن ہوتا ہے تو انسان کھوکھلی بحثوں سے اور فساد فی الارض سے خود بخود بچ جاتا ہے ورنہ پوری زندگی ؛ خون تیرہ ؛ اور ؛ وشیی یشبہ البرق ؛ کے چکر سے نہیں نکل سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار