

Loading content...
حقیقت میں تو ہمیں یہ سوچنا چاہیے کہ ہم انکی اطاعت کسطرح کر سکتے ہیں ہمیں کیا کرنا چاہیے ؟ ان کے حقوق ہماری گردن پر کیا ہیں؟ہم انکی محبت کا دعوئے بلا دلیل کرتے تو ہیں مگر خودکو محب کسطرح ثابت کر سکتے ہیں؟ ہم انکے عبدمملوک ہیں کیا ہم عبدیت سے تجاوز تونہیں کر رہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار